معاشرہسپین پہنچنے والی مہاجرین کی تعداد اب اٹلی سے بھی زیادہ01:55This browser does not support the video element.معاشرہ30.07.201830 جولائی 2018نئی اطالوی حکومت نے مہاجرین سے متعلق سخت پالیسی اختیار کی اور ہسپانوی حکومت کا رویہ زیادہ مہاجر دوست رہا۔ اس برس یورپ بھر میں 55 ہزار تارکین وطن پہنچے جن میں سے 21 ہزار کی منزل اسپین ٹھہری۔لنک کاپی کریںاشتہار