ٹیکنالوجیعالمیسچائی کی جنگ، گروکیپیڈیا کا نشانہ ویکیپیڈیا05:35This browser does not support the video element.ٹیکنالوجیعالمیعاطف توقیر02.11.20252 نومبر 2025ایلون مسک کی کمپنی ایکس اے آئی نے حال ہی میں گروکیپیڈیا لانچ کیا ہے۔ ایک اے آئی سے چلنے والا انسائیکلوپیڈیا۔ کیا یہ معلومات کا نیا مستقبل ہے؟ یا حقیقت کو مسخ کرنے کی ایک خطرناک کوشش؟ لنک کاپی کریںاشتہار