معاشرہپاکستانسکھر کے سماجی کارکن ’ہيروز‘05:49This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانکرن مرزا26.02.202426 فروری 2024سکھر ميں چند نوجوانوں نے نجی طور پر فلاحی کام کاج شروع کر رکھا ہے۔ قدرتی آفات، حادثات اور حالات سے منفی طور پر متاثرہ بہت سے خاندانوں کے ليے يہ نوجوان ’مسيحا‘ ثابت ہو رہے ہيں۔ کرن مرزا کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار