سیاستپاکستانسیاسی عمل میں شرکت کے بغیر حقوق نہیں ملیں گے، پاکستانی ٹرانس جینڈر04:28This browser does not support the video element.سیاستپاکستان31.01.202431 جنوری 2024پاکستان میں ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد اس الیکشن میں بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے سے محروم ہو گی۔ تین ہزار سے زائد ٹرانس جینڈرز کا ووٹر لسٹ میں اندارج ہی نہیں ہو سکا ہے۔ کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار