1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سیاسی مقاصد کے لیے مسلمانوں اور مہاجرین کے خلاف نفرت قبول نہیں

02:46

This browser does not support the video element.

19 دسمبر 2018

جنوبی اسپین میں دائیں بازو کی سیاسی جماعت کی کامیابی کے باوجود ہسپانوی عوام مہاجرین اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کے حق میں نہیں ہیں۔ کاتالونیا کی حکومتی سیاسی جماعت اسکیرا ری پبلیکانا ’’اسلامو فوبیا‘‘ کے خلاف شعور بیدار کرنے کے لیےکوشاں ہے۔ تفصیلات بارسلونا سپین سے حافظ احمد کی اس رپورٹ میں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں