1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سیالکوٹ کی روایتی شٹل کاک سازی، زوال مگر امکانات بھی

04:18

This browser does not support the video element.

4 اپریل 2026

سیالکوٹ کے نواح میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں میں کبھی ہر گھر میں روایتی شٹل کاک بنائی جاتی تھی لیکن بدلتے وقت کے ساتھ یہ ہنر جیسے کہیں کھو سا گیا ہے۔ کچھ نوجوان البتہ آج بھی  اپنے بزرگوں کے اس روایتی ہنر کو بچانے کی کوشش میں ہیں۔ سیالکوٹ سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں