1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سیاچن: برف پوش پہاڑ سے بہتا گرم پانی کا چشمہ

04:12

This browser does not support the video element.

6 جنوری 2022

سیاچن گلیشیئر کی بلند ترین چوٹیوں سے نکلنے والا گرم پانی کا چشمہ قدرت کا ایک کرشمہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ چشمے کا پانی سلفر کی اچھی مقدار سے افزودہ ہے۔ اسی لیے یہ جلد کی بیماریوں اور گھٹنوں کے درد کے لیے فائدہ مند ہے۔ صلاح الدین زین کی رپورٹ

صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں