معاشرہپاکستانسیدپور گاؤں، تاریخ کا ایک زندہ باب03:22This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانفائزہ گیلانی21.01.202621 جنوری 2026مارگلہ کے پہاڑوں کے دامن میں بسا سیدپور محض ایک گاؤں نہیں، بلکہ برصغیر کی مشترکہ تاریخ کا اہم باب ہے۔ مندر، گردوارہ اور مسجد اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ یہاں صدیوں تک مختلف عقیدے امن اور احترام کے ساتھ ہم سفر رہے۔ فائزہ گیلانی کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار