1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سیرن میں پاکستانی سائنسدان، محمد صمید

01:59

This browser does not support the video element.

28 دسمبر 2023

پاکستانی شہر اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے محمد صمید یورپی یونین تحقیقی مرکز (سیرن) میں اینٹی میٹر یا ردِمادہ سے متعلق جاری ایک اہم تحقیق میں شامل ہیں۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم پاکستان سے حاصل کی تاہم بعد میں وہ دنیا کے مختلف ممالک کے تعلیمی مراکز میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے سیرن پہنچے۔ آئیے ان سے جانتے ہیں ان کے سفر کے بارے میں۔

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں