سیاستسیر کیجیے یونان کے ایک انتہائی دلکش مقام کی03:58This browser does not support the video element.سیاست31.12.201831 دسمبر 2018 شمالی یونان میں میتی اورا نامی چٹانیں کوہ پیماؤں کے لیے ایک انتہائی پرکشش مقام ہے۔ جیمز بانڈ کی فلم ’’ فار یوئر آئیز اونلی‘‘ کی شوٹنگ بھی اس علاقے میں کی گئی تھی جس کے بعد دنیا بھر میں اسے جانا جانے لگا تھا۔ ان چٹانوں پر خانقاہیں بھی موجود ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار