پاکستانسیلاب زدگان کے لیے کراچی میں قائم امدادی کیمپس03:42This browser does not support the video element.پاکستانشاہ فہد کراچی31.08.202231 اگست 2022حالیہ سیلاب سے کروڑوں کی تعداد میں پاکستانی متاثر ہیں۔ ان کے گھر بار اور مال مویشی سیلاب کی نذر ہو گئے ہیں۔ ان مشکل حالات میں کراچی کے عوام ہمیشہ کی طرح اپنے ہم وطنوں کی مدد کے لیے مثالی کردار ادا کر رہے ہیں۔ کراچی سے شاہ فہد کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار