خیبرپختونخوا اور پنجاب کے علاقوں میں سیلابی صورتحال کے بعد ہیضے اور پانی سے پھیلنے والی دیگر بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا۔ ایسے میں ماحولیاتی سائنسدان حمزہ فرخ اپنے ایک غیر منافع بخش اسٹارٹ اپ کے تحت متاثرین کو 'سولر واٹر باکس' کے ذریعے صاف پانی کی امداد فراہم کر رہے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔