1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سیلوا مایا کے جنگلات میں پانی کی قلت

01:41

This browser does not support the video element.

عرفان آفتاب Funck, Kirsten
3 ستمبر 2018

سیلوا مایا کا علاقہ برساتی جنگلات سے گھرا علاقہ ہے جو بیلیز، گوئٹے مالا اور جنوب مشرقی میکسیکو کے گرد پھیلا ہے۔ ایمیزون کے جنگلات کے بعد، یہ براعظم امریکا کا دوسرا بڑا ’ٹراپیکل فاریسٹ‘ ہے۔ سیلوا مایا کے جنگلات میں بارشوں کی کمی کی وجہ سے پانی کی قلت بڑھ رہی ہے۔ محققین اس مسئلے کے حل کے لیے کوشاں ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں