1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سینٹرل جیل کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز

02:37

This browser does not support the video element.

23 مئی 2020

کراچی کے سینٹرل جیل کے عملے اور قیدیوں میں کووڈ انیس کے متعدد کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ جیل حکام کے مطابق متاثرہ مریضوں کو علیحدہ رکھ کر علاج کیا جا رہا ہے اور جیل میں وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ دیکھیے کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں