1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شائستہ حکیم، سوات وادی کی ایک اور لڑکی

02:23

This browser does not support the video element.

مدثر شاہ سوات
4 اپریل 2020

شائستہ حکیم کا تعلق سوات سے ہے، جہاں طالبان نے ملالہ یوسفزئی کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا تھا۔ ملالہ اور کئی دیگر بچیوں کی طرح شائستہ نے بھی ایک ایسے وقت میں پرورش پائی، جب اس وادی میں طالبان کی شدت پسندی عروج پر تھی۔ تاہم شائستہ نے حوصلہ نہ ہارا اور مشکل حالات کے باوجود اپنے علاقے کے لیے کچھ کرنے کی ٹھان لی۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں