ثقافتپاکستانشادیوں میں ڈھول شہنائی بجانے کا فن دم توڑنے لگا03:03This browser does not support the video element.ثقافتپاکستانکرن مرزا16.05.202316 مئی 2023صوبہ سندھ کے شہر ہوں یا دیہات ہر خوشی کے موقعے پر ڈھول شہنائی بجانے والوں کو بلایا جاتا تھا اور یہ فنکار لوک گیتوں کی موسیقی بجا کر محفل کی رونق میں اضافہ کرتے تھے۔ اب یہ فنکار دو وقت کی روٹی کے لیے بھی پریشان ہیں۔ سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار