پاکستانشادی کے جوڑے پر لاکھوں لگانے کے بجائے سستا حل04:58This browser does not support the video element.پاکستانرافعہ اعوان06.09.20226 ستمبر 2022بڑھتی مہنگائی میں بیش قیمت عروسی ملبوسات شادی کا ایک بڑا خرچہ ہوتے ہیں۔ مگر کراچی میں اس کا ایک بہت ہی قابل عمل حل سامنے آیا ہے، جو مقابلتاﹰ بہت کم خرچ بھی ہے اور ماحول کے لیے بھی مفید۔ رافعہ اعوان کی ویڈیو رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار