شامی مہاجر ريحام، جنگ کی تباہیوں سے کاميابی کی بلنديوں تک
04:56
عاصم سليم22 ستمبر 2016
’دا لائف جيکٹ پراجيکٹ‘ کی ان دنوں جرمنی کے مختلف شہروں ميں نمائش جاری ہے۔ اسی منصوبے کی مدد سے شامی پناہ گزين ريحام، جرمن مصور ايسٹرڈ سے ملی۔ اور ديکھتے ہی ديکھتے ان دونوں نے جرمن چانسلر کا مہاجرين کے کامياب انضمام کا خواب ’سچ‘ کر دکھايا۔