شامشامی ’کیٹ مین‘: جنگ زدہ شہر میں بلیوں کا دوست02:17This browser does not support the video element.شام11.01.202211 جنوری 2022جانور بھی جنگ سے شدید متاثر ہوئے ہیں، یہ کہنا ہے علاء الجلیل کا۔ تربیت یافتہ طبی معاون الجلیل جنگ سے تباہ حال شامی شہر ادلب میں زخمی اور لاوارث چھوڑ دی گئی سینکڑوں بلیوں کی مدد اور دیکھ بھال کرتے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار