سیاست’شام ميں قيام امن ہی مہاجرين کے بحران کا حل ہے‘01:20This browser does not support the video element.سیاستعاصم سلیم19.02.201719 فروری 2017اقوام متحدہ کے ہائی کميشن برائے مہاجرين يو اين ايچ سی آر کے سربراہ فيليپو گرانڈی کا کہنا ہے کہ شامی تنازعے کے نتيجے ميں بے گھر ہو جانے والے کئی ملين افراد کی وطن واپسی کے ليے شام ميں قيام امن لازمی ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار