سیاستمشرق وسطیٰشام میں انتہا پسند باغی حمص میں داخل03:03This browser does not support the video element.سیاستمشرق وسطیٰ07.12.20247 دسمبر 2024شام میں گزشتہ ہفتے سے باغیوں کی پیش قدمی کے بعد سے حکومتی فورسز مؤثر مزاحمت کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہیں۔ حمص پر قبضہ کرنے سے وہ دارالحکومت دمشق پر قبضہ کرنے اور صدر اسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے قریب تر پہنچ گئے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار