سیاستشام میں تین عسکری تنصیبات پر حملے00:55This browser does not support the video element.سیاست14.04.201814 اپریل 2018امریکی، برطانوی اور فرانسیسی جنگی طیاروں نے شامی حکومت کی تین عسکری تنصیبات پر سو سے زائد میزائل داغے ہیں۔ مقصد کیمیائی ہتھیاروں کے مبینہ ٹھکانوں کو تباہ کرنا تھا۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اس کارروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار