معاشرہشامشام میں زلزلے کی تباہی کے سبب لاکھوں بچے اسکول جانے سے محروم02:05This browser does not support the video element.معاشرہشام22.03.202322 مارچ 2023زلزلے کے نتیجے میں شمالی شام کے متاثرہ علاقوں میں درجنوں اسکولوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اِن اسکولوں کے آنگن اب بے گھر زلزلہ متاثرین کے لیے پناہ گاہیں بن چکے ہیں۔ اس تباہی کے باعث بہت سے بچے اب اسکول نہیں جا سکتے۔لنک کاپی کریںاشتہار