شام میں طبی مراکز بھی بمباری سے محفوظ نہ رہے01:56This browser does not support the video element.16.02.201616 فروری 2016بین الاقوامی سطح پر شام میں فائر بندی کے حوالے سے ہونے والے اتفاق رائے کے باوجود جنگ کے شکار اس عرب ملک میں بمباری جاری ہے۔ فضائی حملوں کے تازہ واقعات میں دو ہسپتال تباہ ہو گئے ہیں۔ انقرہ حکومت نے روس کو ان واقعات کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار