بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں شام کی تعمیر نو کے موضوع پر بین الاقوامی اجلاس شروع ہوا ہے۔ اس دو روزہ اجلاس میں یورپی یونین اور شام کے پڑوسی ممالک خطے میں انسانی بحران کے موضوع پر بات کر رہے ہیں۔ برسلز سے خالد حمید فاروقی اس اجلاس کے بارے میں بتا رہے ہیں۔