انسانی حقوق’شام کی جیلیں خواتین قیدیوں کے لیے جہنم‘04:31This browser does not support the video element.انسانی حقوقافسر اعوان یولیا ہان01.05.20181 مئی 2018شامی جیلوں میں کئی ماہ تک قید رہنے والی ایک خاتون اس بات کی عینی شاہد ہیں کہ کیسے ان جیلوں میں منظم انداز میں لوگوں کو تذلیل اور مار پیٹ کا نشانہ بنانے کے علاوہ بجلی کے جھٹکے دے کر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اس خاتون نے یہ تمام تشدد خود بھی سہا۔ لنک کاپی کریںاشتہار