1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شاہین باغ میں خواتین کا احتجاج جاری

02:12

This browser does not support the video element.

14 جنوری 2020

بھارتی دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ میں شہریت سے متعلق نئے قانون کے خلاف جاری احتجاجی دھرنے کو ایک ماہ ہوچکا ہے۔ اس مظاہرے کی روح رواں وہ سینکڑوں خواتین ہیں جو سردی میں بھی احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت اس قانون کو واپس لے اور این آر سی کا منصوبہ ترک کرے اور جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے اس وقت ان کی جد و جہد جاری رہے گی۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں