فطرت اور ماحولپاکستانشجر کاری سے سکھر میں تحفظ ماحول کی کوشش04:11This browser does not support the video element.فطرت اور ماحولپاکستانکرن مرزا06.09.20246 ستمبر 2024سکھر کا شمار صوبہ سندھ کے انتہائی گرم شہروں میں ہوتا ہے۔ موسموں میں شدت اور عالمی درجہ میں اضافے کو محدود بنانے کے لیے اس شہر کے نوجوان نے شجر کاری مہم شروع کی ہے۔ مقصد آلودگی اور گرمی کی شدت کو کم کرنا ہے۔ کرن مرزا کی رپورٹ لنک کاپی کریںاشتہار