شدید موسم اور مہاجرین کے بڑھتے ہوئے مسائل01:54This browser does not support the video element.28.10.201528 اکتوبر 2015برسلز میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں بلقان کے ان ممالک کی مالی امداد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جو مہاجرین کے بحران میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ تھا بھی ضروری کیونکہ مہاجرین کو بہت مشکل حالات کا سامنا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار