یورپشمسی توانائی سے حاصل شدہ بجلی کو محفوظ کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی01:53This browser does not support the video element.یورپ19.01.202219 جنوری 2022سورج کی روشنی سے تیار کردہ بجلی کو محفوظ کرنے کے لیے زیادہ تر لیتھیئم آئن بیٹریز کا استعمال کیا جاتا ہے۔ مگر یورپ میں بہت سے محققین اب ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہے ہیں جو قابل تجدید توانائی کے استعمال کے طریقے کو ہی بدل دے گی۔لنک کاپی کریںاشتہار