فطرت اور ماحولشمسی توانائی کا مستقبل: چين اور يورپ مد مقابل03:16This browser does not support the video element.فطرت اور ماحول08.09.20218 ستمبر 2021شمسی توانائی کے حصول ميں کسی وقت يورپ آگے تھا ليکن آج چين اس سيکٹر پر بھی ہاوی ہو چکا ہے۔ اب ايک نئی ٹيکنالوجی کی مدد سے يورپ کی کوشش ہے کہ اس ميدان ميں دوبارہ عروج تک پہنچا جائے۔ ليکن کيا چين ايسا ہونے دے گا؟لنک کاپی کریںاشتہار