معاشرہعالمیشموليت کيا ہے؟04:07This browser does not support the video element.معاشرہعالمی26.12.202426 دسمبر 2024کسی کی جلد سفيد، تو کسی کی سياہ۔ کسی کو کوئی پسند تو کسی کو کوئی اور۔ کسی کے بال بھورے، تو کسی کے کالے۔ انسان ايک دوسرے سے مختلف ہيں اور يہ بھی حقيقت ہے کہ ہمارے ارد گرد کے ماحول ميں انہيں مختلف چيزيں دستياب ہيں۔لنک کاپی کریںاشتہار