سیاستچینشنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، ایک نئے ورلڈ آرڈر کا آغاز؟02:03This browser does not support the video element.سیاستچینامتیاز احمد02.09.20252 ستمبر 2025شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں نے ’مشترکہ بھلائی‘ کا عہد کیا، جبکہ چین اور بھارت نے حریفانہ رویوں کو خیرباد کہتے ہوئے شراکت داری کی نئی راہیں کھولنے کا عہد کیا ہے۔ کیا یہ نئے عالمی ورلڈ آرڈر کا آغاز ہے؟ لنک کاپی کریںاشتہار