ثقافتپاکستانشوبز کی چمک دمک میں بچے تو کھو بھی سکتے ہیں04:40This browser does not support the video element.ثقافتپاکستانکوکب جہاں27.02.202427 فروری 2024سندھ چلڈرن ڈرامہ انڈسٹری آرڈیننس 2024 کے تحت فلموں، ڈراموں اور اشتہارات میں کام کرنے والے کم سن اداکاروں کو تعلیمی اوقات میں کام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ یہ اب رات کو دیر تک بھی کام نہیں کرسکیں گے۔ کوکب جہاں کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار