1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شہباز شریف کی انتخابی مہم شروع

01:29

This browser does not support the video element.

شمشیر حیدر اے پی
27 جون 2018

شہباز شریف نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے کیا۔ نواز شریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ نون کی قیادت شہباز شریف کے ہاتھ میں ہے۔ مسلم لیگ نون کی جیت کی صورت میں شہباز وزارت عظمیٰ کے امیدوار بھی ہوں گے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں