ماحولبھارتشہروں میں باغبانی بڑھتی ہوئی گرمی کا آسان حل02:11This browser does not support the video element.ماحولبھارت22.07.202422 جولائی 2024بھارت میں ’ہوم گارڈننگ‘ یعنی گھروں کے اندر باغبانی کا سلسلہ بڑھ رہا ہے۔ اس سے لوگوں کو اپنی سبزیاں گھر پر اگانے کے ساتھ ساتھ گرم ہوتے موسم کا مقابلہ کرنے میں بھی مدد مل رہی ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار