فطرت اور ماحولجرمنیشیروں کے تحفظ کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال01:32This browser does not support the video element.فطرت اور ماحولجرمنی19.01.202519 جنوری 2025برلن کے چڑیا گھر میں شیروں کے رہن سہن اور حرکات و سکنات کی اسٹڈی کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہاں کی جانے والی یہ اسٹڈی دراصل نمیبیا کے جنگلی شیروں کے تحفظ کو بہتر بنانے کی کوشش کی ایک کڑی ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار