تین برس قبل صابر الدین کی عمر محض پندرہ برس تھی جب انہوں نے غربت سے تنگ آکر اپنا وطن چھوڑا۔ بلقان روٹ سے یورپ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے لیے سربیا سے پیدل چل کر اٹلی پہنچے۔ خطرات اور امید کی ایک ایسی کہانی جو آج آپ دیکھیں گے ڈی ڈبلیو اردو پر۔