سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈاووس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں دنیا بھر سے رہنما اور ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔ اس اہم اجلاس کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ رپورٹنگ کرنا ایک انتہائی مشکل کام ہے۔ براہ راست رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو کِن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔