صدارتی انتخابات اورجنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والے امریکی نوجوان

This browser does not support the video element.
اشتہار
امریکا میں منگل کے روز صدارتی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں، جن میں یہ طے ہو گا کہ اگلے چار برس کے لیے امریکی صدر کون ہو گا۔ امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اس مقابلے پر جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والے امریکی نوجوان کیا کہتے ہیں؟