سیاستصدر پوٹن انتخابات جیت جائیں گے، روسی صدارتی امیدوار بورس تیتوف03:33This browser does not support the video element.سیاستعرفان آفتاب16.03.201816 مارچ 2018روس میں اٹھارہ مارچ کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ولادی میر پوٹن کی جیت ایک مرتبہ پھر یقینی ہے۔ ڈوئچے ویلے نے روسی صدارتی امیدوار بورس تیتوف سے پوچھا کہ وہ روسی اعلٰی عہدے کے لیے صدر پوٹن کو چیلنج کرنے کی زہمت کیوں کر رہے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار