افغان طالبان ملک پر قابض تو ہو گئے ہيں مگر اب سب سے بھی زيادہ اہم چيلنج ملک و معيشت کو چلانا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق طالبان منشيات فروشی، اغواء برائے تاوان، جسم فروشی، غير قانونی ٹيکس اور ديگر جرائم کے ذريعے سرمايہ اکھٹا کرتے آئے ہيں۔ البتہ اب معاملات ايسے نہيں چل سکتے۔