جاويد کاريزی افغانستان ميں ايک گلوکار کی حيثيت سے کام کرتے رہے ہيں۔ تاہم طالبان کے طاقت ميں آنے کے بعد وہ وہاں سے فرار ہو کر پاکستان ميں آباد ہو گئے ہيں۔ کاريزی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ آج کل کوئٹہ ميں رہائش پذير ہيں اور ايک نئی زندگی شروع کرنے کی کوششوں ميں ہيں۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی رپورٹ