معاشرہافغانستانطالبان سے لڑنے والی افغان خواتین کا غیر یقینی مستقبل02:59This browser does not support the video element.معاشرہافغانستان08.06.20238 جون 2023مہناز اکبری طالبان سے لڑنے والے ایک دستے کی کمانڈر تھیں۔ انہیں 2021 میں امریکی انخلا کے دوران افغانستان سے نکالا گیا تھا۔ اب وہ امریکہ میں مستقل رہائشی اجازت نامے کے لیے لڑ رہی ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار