سیاستپاکستانطالبان غلط راستے پر گامزن ہیں، بیئربوک01:49This browser does not support the video element.سیاستپاکستان07.06.20227 جون 2022جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے دورہء پاکستان کے دوران کہا کہ جرمنی افغانستان کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو سراہتا ہے۔ وزیر خارجہ نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستان کا دورہ مختصر کر دیا ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار