معاشرہافغانستانطالبان کا معاشی بحران زدہ ’پر امن‘ افغانستان03:23This browser does not support the video element.معاشرہافغانستانشمشیر حیدر اے پی25.09.202125 ستمبر 2021افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ملک سے جرائم ختم کرنے اور امن و امان قائم کرنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ تاہم ملک کی مسلسل بگڑتی معاشی صورت حال عوام کے لیے پریشان کن بنتی جا رہی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار