سیاستافغانستانطالبان کے افغانستان میں پستے ہوئے عوام04:26This browser does not support the video element.سیاستافغانستان15.08.202215 اگست 2022افغانستان معاشی لحاظ سے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ طالبان کے اقتدار کے ایک برس کے عرصے میں ہی اس وسطی ایشیائی ملک کو سنگین انسانی بحران کا سامنا ہے۔ تمام ملک غربت کی لپیٹ میں آ چکا ہے۔ طالبان کے اقتدار کے ایک برس پر ساندرہ پیٹرزمان کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار