ایشیاطورخم تجارتی ٹرمینل: مقامی قبائل این ایل سی سے نالاں05:27This browser does not support the video element.ایشیامدثر شاہ05.08.20215 اگست 2021پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی سامان کی نقل و حمل کے لیے طورخم میں نیشنل لاجسٹک سیل کے ٹرمینل کی تعمیر جاری ہے، تاہم مقامی قبائل این ایل سی سے نالاں ہیں۔ وجہ کیا ہے؟ جانیے مدثر شاہ کی اس ویڈیو رپورٹ میں لنک کاپی کریںاشتہار