1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

طورخم سرحد پر افغان مہاجرین کی واپسی کی تیاریاں

03:06

This browser does not support the video element.

31 مارچ 2025

پاکستان میں مقیم افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے۔ ہماری ساتھی فاطمہ نازش طورخم سرحد کے قریب بنائے گئے ایک 'ایگزٹ پوائنٹ' پر موجود ہیں جہاں افغان مہاجرین کی ملک بدری کے لیے حتمی انتظامات کیے جارہے ہیں۔

فاطمہ نازش بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، جو گزشتہ دس سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔
ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں