1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’عاصمہ جہانگیر کی جدوجہد زندہ رہے گی‘

02:19

This browser does not support the video element.

27 مارچ 2018

پاکستان میں انسانی حقوق کے لیے ہمیشہ بلند ہونے والی آواز گزشتہ ماہ خاموش تو ہوگئی لیکن ان کے اصولوں کی صدا کو بین الاقوامی سطح پر بلند کیا جارہا ہے۔ اسی حوالے سے برسلز میں یورپین انسٹیٹیوٹ آف ایشین اسٹڈیز میں یورپ کی چوٹی کی خواتین سماجی شخصیات نے عاصمہ جہانگیر کی بے مثال مزاحمتی تحریک کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس تقریب کی جھلکیاں دیکھیے اس ویڈیو میں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں